بیر سٹر اسدالدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اور صدر کل ہند مجلس اتحاد
المسلمین نے آج حکومت سے لوک سبھا میں یہ سوال کیا کہ اتر پردیش میں مسالخ
کو بند کراتے ہوئے حکومت کیا ناثر دینا چاہتی ہے
؟ آیا وہ بھنس کے گوشت کی
برآمدات کو فروغ دینا چاہتی ہے یا پھر اس پر پابندی عائد کی جارہی ہے ؟
وقفہ سوالات میں مرکزی وزیر صنعت و تجارت نر ملا سیتا رمن سے سوال کرتے
ہوئے رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا